رمضان المبارک کے احترام اور آپ کی سہولت کی خاطر ہفتہ کو ہونے والی کلاسز کے اوقات تبدیل کر دیۓ گئے ہیں ،
براہ کرم درج زیل اوقات کی مطابق ہفتہ کی کلاسز کی حاضری دیں ،
تاہم اتوار کو اوقات سابقہ ہی رہیں گے
شفٹ اول
سابقہ اوقات 4:00 بجے سے شام 6:00 بجے
تبدیل شدہ اوقات 3:00 سے شام 4:30 بجے
شفٹ دوئم
سابقہ اوقات 6:00 بجے سے شام 8:00 بجے
تبدیل شدہ اوقات 4:30 سے شام 6:00 بجے
رجسٹرار
تاریخ 16 اپریل 2021